

Loading content...
میں اپنی سوچ اور فکر کسی پر مسلط بھی نہیں کرنا چاہ رہا ہوں کیونکہ یہ علمی جارحیت ہے اور میں اس کا مرتکب نہیں ہونا چاہتا، اس لئے کوئی میری ان باتوں سے متفق ہو یا نہ ہو، ان کو تسلیم کرے یا نہ کرے، ان کی توثیق کرے یا تردید کرے، ان کو مانے یا نہ مانے،ہر شخص اپنی اپنی رائے میں مکمل طور پر آزاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار