

Loading content...
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے ملک پاکستان میں میڈیا آزاد ہے اور ہر کس و ناکس کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے، اس بات پر میں پاکستان کے اربابِ اقتدار کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہر شخص کو اظہارِ رائے کی مکمل آزادی عنایت کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار