

Loading content...
سب مومنین و حاضرین و ناظرین مل کر دعا فرمائیں کہ اب فوراً سے بھی بیشتر منتقم آلِ محمدؐعجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا میں تشریف لے آئیں، اور اپنے اجدادِ طاہرینؐ علیہم الصلواة والسلام کے کل دکھوں کے بدلے لیں، یہ پاک گھر اللہ کرے اس انداز سے آباد ہو کہ پھر کبھی ان کے پاک گلشن میں خزاں نہ آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار