

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے سرہانے اللہ کی رحمت کل موجود ہیں، معظمہ بی بیؐ صلواة اللہ علیہا کا آخری وقت ہے، کسی وقت معظمہئِ کونین صلواة اللہ علیہا نے آنکھیں کھولیں، اپنے سرتاج و معراج کو اپنے سرہانے موجود پایا، پاک معظمہ بی بیؐ صلواة اللہ علیہا نے پاک سرتاجؐ کا دست مبارک اپنے ہاتھوں میں لے کر عرض کیا کہ آج ہماری اِس دنیائے فانی میں آخری رات ہے، ہم نے 22 سال آپ کے ساتھ گزار ے ہیں، اگر اس دوران ہم سے آپ کی خدمت اور کنیزی میں کوئی کمی بیشی ہوئی ہو توہمیں معاف فرمانا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار