

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ قبل از بعثت 14 سال گزارے اور بعد ازبعثت 8 سال گزارے، یعنی 22 سال انہوں نے سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رفاقت حیات کا حق ادا فرمایا اور جب وصال الیٰ اللہ ہوا تو ظاہری طور پر کل عمر مبارک کم و بیش 46 سال تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار