

Loading content...
10 بعثت ماہ شوال میںحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طائف کا سفر پسند فرمایا، زید بن حارث شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمرا ہ تھے، 10 شوال کے دن وہاں آپ نے تبلیغ فرمائی اور وہاں وہ بدنام زمانہ واقعہ ہوا جس میں شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شدید زخمی کر دیا گیا اور آپ نے ایک یہودی کے باغ میں جا کر پناہ لی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار