

Loading content...
جس وقت سب لوگوں نے تعزیت کر لی تو ابولہب نے سارے قریش مکہ سے مخاطب ہو کر کہا کہ میں اپنا دین نہیں چھوڑرہا مگر میں یہ بتا دوں کہ آج کے بعد سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کی ذمہ داری میں اُٹھا رہا ہوں، اب اگر ان کے ساتھ کوئی تعرض کرے گا تو میری لاش سے گزر کر کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار