

Loading content...
کفار و مشرکین میں سے بعض لوگوں کا نام تو مدد کرنے والوں میں لکھا ہوا ہے مگر صحابہ کرام کا نام ان مدد کرنے والوں میں کہیں بھی نہیں لکھا ہوا، جبکہ سارے مؤرخین لکھتے ہیں کہ 7 بعثت سے پہلے خلیفہ اول حضرت ابو بکر اور7 بعثت کے سال خلیفہ ثانی حضرت عمر بھی کلمہ پڑھ چکے تھے، مگر ان کا شعب کے معاملہ میں کوئی کردار نظر نہیں آتا اور نہ ہی کوئی اظہارِ ہمدردی یا اعانت و نصرت کا کوئی عملی مظاہرہ سامنے آتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار