

Loading content...
علامہ شبلی نعمانی لکھتے ہیں کہ یہ تین سال بنو ہاشم علیہم الصلواة والسلام نے اس حصار میں بڑے مشکل گزارے، اس دوران بعض اوقات فاقہ کشی کی وجہ سے طلحہ یعنی کدو یا کیکر کے درختوں کے پتے بھی استعمال کئے گئے۔ …(حوالہ سیرة النبی)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار