

Loading content...
صرف دو موسم یعنی حج کے موقع پر آپ باہر نکلتے تھے کیونکہ ایام حج کے دوران کوئی بھی کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا تھا، ان ایام میں پاک بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام شعب سے باہر آتے تھے اور خرید وفروخت فرماتے تھے، اس دور میں کفار مکہ سال میں دو دفعہ حج ادا کیاکرتے تھے، ایک حج عمرہ کہلاتا تھا جو رجب کے مہینہ میں پڑھا جاتا تھا اور دوسرا ذوالحجہ کے مہینے میں ہوتا تھا، اور اس دوران عمومی حج بھی پڑھا جاتا تھا جو شوال کی پہلی تاریخ کو ہوتا تھا اس کو عام طور پر حج نہیں بلکہ عید کہا جاتاتھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار