

Loading content...
پہلی روایت یہ ہے کہ سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ تم لوگ اگر میرے ایک ہاتھ پر سورج اور دوسرے ہاتھ پر چاند رکھ دو تب بھی میں اپنے اِس یتیم بھتیجے کی نصرت و اعانت سے دست کش نہیں ہوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار