

Loading content...
میں مناسب سمجھتا ہوں کہ یہاں شعب میں گزرے ہوئے کٹھن لمحوں کے کچھ واقعات بھی عرض کرتا چلوں، اعلانِ نبوت کے بعد کفار و مشرکین مکہ کے مختلف وفود سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ میں آتے رہے کہ آپ اپنے شہنشاہ لعل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت سے دست کش ہو جائیں یا ان سے فرمائیں کہ وہ اپنے دین کی تبلیغ نہ کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار