

Loading content...
جس وقت بعثت کا ساتواں سال شروع ہوا تو کفار ومشرکین مکہ کی میٹنگ ہوئی کہ پاک بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام کا سوشل بائیکاٹ کیا جائے، یہ بائیکاٹ محرم 7 بعثت سے لے کر ذوالحجہ9 بعثت تک تین سال مسلسل جاری رہا، اور اس دوران سارے خاندانِ توحید علیہم الصلواة والسلام کو شعب ابی طالب علیہ الصلواة والسلام میں سخت اذیت ناک زندگی بسر کرنا پڑی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار