

Loading content...
جناب سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عقد مبارک سے لے کر بعثت تک تقریباً سولہ سال کا عرصہ وہ ہے جس میں جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی زندگی میں شاہانہ شان وشوکت اور جاہ وجلال باقی رہا، اس دوران پاک اولاد نے بھی آغوشِ مادر کو زینت بخشی یعنی پاک بیٹوں کی دنیا میں آمد ہوئی، ایک روایت یہ بھی ہے کہ سیدۂ کونین یعنی فدک کی مالک مخدومہؐ صلواة اللہ علیہا کی دنیا میں تشریف آوری بھی بعثت نبوی سے پہلے ہے۔ جیسا کہ علامہ مجلسی نے بحار الانوار کی سولہویں جلد میں نہایت صراحت کے ساتھ لکھا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار