

Loading content...
آپ تمام مومنین بہتے آنسوؤں سے دعا کریں کہ اب تو اس مظلومؐ کائنات علیہ الصلواة والسلام کا گھر جلدی آباد ہو، اس مظلوم کی دکھی بہنیں صلواة اللہ علیہن ان کو پھر آباد وشاد دیکھیں، پاک بھائی کے جوان بیٹوں کو سہرے سجاتے ہوئے دیکھیں، یہ گھر پھر اسی طرح آباد ہو جیسے پہلے آباد وشاد تھا بلکہ اس سے بھی ہزاروں گنا زیادہ آباد وشاد ہو، ابدی خوشیاں ان کے صحن میں ہمیشہ مسکرائیں، ان کا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے، میرے وارث پاک کا مقصد جلدی پورا ہو، سارے مل کر دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار