

Loading content...
ایک طرف یہ بہن تھیں، دوسری طرف اس سے بھی زیادہ عجیب اور درد ناک منظر تھا کہ چار قدموں کے فاصلہ پر مظلوم کرب و بلا کی کمسن معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا کھڑی تھیں، سامنے پاک بابا کے سر پر ظلم ہو رہا تھا، معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اُس وقت اور تو کچھ نہیں کر سکتی تھیں، بے بسی سے اپنے پاک بابا کے قریب کھڑی ضربیں گن رہی تھیں، اس وقت خیام سے اس پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا کی پاک والدہ کی درد بھری آواز آئی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار