

Loading content...
ستر قدم کے فاصلہ سے پاک بہن نے اپنے پاک بھائی سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ بھائی! کیا سب اعزاء آپ کی آخری نماز دیکھیں ایک بہن غریب نہ دیکھے، مجھے بھی اجازت عطا فرمائیں کہ میں بھی قریب تر ہو کر آپ کا سجدہ دیکھ سکوں، مگر یقین جانو کہ آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی، کیونکہ کائنات کی کوئی چیز آپ کی بہن کے تصرف و اختیار سے باہر نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار