

Loading content...
پاک معظمہ بی بیؐصلواة اللہ علیہا نے روکر اپنے بھائی سے فرمایا کہ بھائی! ہر بہن کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ جب اس کا بھائی دنیا سے رُخصت ہو رہا ہو توسب پیارے عزیز و اقرباء برداشت نہ کرتے ہوئے پشت کر سکتے ہیں، مگر بہن سرہانے بیٹھ کر تمام دُکھ اپنی آنکھوں سے دیکھتی ہے، مجھے بھی اجازت دیں کہ آپ کے پاس آؤں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار