

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ امامؐ ہوں یا خود شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کا وضو دائمی ہو تا ہے، ازلی ہوتا ہے، ان کی تطہیر ازلی ہوتی ہے، جس کا اظہار شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت فرمایا تھا جب نیند کرنے کے بعدانہوں نے بلا تجدید وضو نماز ادا فرمائی تھی، تو لوگوں کے سوال کے جواب میں فرمایا تھا کہ ہماری آنکھوں کو نیند آتی ہے، ہمارا قلب ہمیشہ بیدار رہتا ہے اس لئے تجدید وضو کی ضرورت ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار