

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے نماز کا اِرادہ ظاہر فرمایا تو ملعونِ ازل نے عرض کیا کہ اگر آپ کو نماز کوئی فائدہ دیتی ہے تو پڑھ لیں، امام مظلومؐ علیہ الصلواة والسلام نے تجدید وضو کیلئے زمین پر تیمم کرنے کیلئے ہاتھ مارے مگر ہر طرف خون ہی خون تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار