

Loading content...
یہ نماز وہ تھی کہ جو حضورِ قدس میں پیش ہونے سے پہلے ہر امامؐ ادا فرماتا ہے، جیسے ہم پر لازم ہے کہ بارگاہ امام میں پیش ہونا ہو تو دو رکعت نماز ادا کریں، مگر دیکھنے والوں نے یہ سمجھا کہ یہ نماز عصر ادا فرما رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار