Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ نمازِ عصر نہیں تھی کیونکہ نمازِ عصر تو شہنشاہِ مظلومیت علیہ الصلواة والسلام نے زین ذوالجناح پر موجود رہتے ہوئے نمازِ خوف کی صورت میں ادا فرمائی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار