

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے شمر ملعون سے دریافت فرمایا کہ اے ملعون ازل! یہ بتاکہ کیا وقت ہے ؟ اس ملعون نے عرض کیا نمازِ عصر کا وقت ہے، امام مظلومؐ علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ ہمارے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام بھی عین نماز کی حالت میں شہید ہوئے تھے، ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں نماز پڑھنے دو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار