

Loading content...
قدموں میں نعلین نہیں تھی، ہونٹوں پر بین تھے، اور اپنے دونوں ہاتھ سر اطہر پر رکھے ہوئے تھے، جس وقت یہ آخری قنات کے دروازہ پر پہنچیں تو اس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے بہ صوتِ امامت آواز دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار