

Loading content...
اب ذرا میدانِ کربلا کی طرف نگاہ کریں کہ دسویں محرم کا دن ہے، ظہر اور عصر کا درمیانی وقت ہے، ایک مظلوم ہے جو اپنے تمام اعوان و انصار و احباب راہِ خدا میں قربان کرنے کے بعد یکہ و تنہا صحرائے کربلا کی تپتی گرم زمین کو معلی بنا کر اور دنیا و ما فی ھا سے بالکل بے نیاز ہو کر عالم استغراق میں تشریف فرما ہے، جس کا نازک بدن زخموں سے چور چور ہے، ہر موئے بدن سے خون کی ایک علقمہ جاری ہے، چاروں طرف سے دشمنوں کا نرغہ ہے،ظلم جب اپنی ہر انتہا سے متجاوز ہوا تو ہر طرف سے خوشی کے نعروں کے ساتھ یہ آوازیں بلند ہوئیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار