

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا یہ فرما رہی تھی مگر ان کی کیفیت یہ تھی کہ ان کی آنکھوں سے آنسو برس برس کر زمین کو سیراب کر رہے تھے، اس کے بعد جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے اپنے سرتاج کی پیشانی پر پٹی باندھی، سورج غروب ہو چکا تھا، اپنے سرتاج کا روزہ افطار کرایا، سب سے پہلے پانی پیش کیا کیونکہ زخمی کو پیاس زیادہ لگتی ہے، اس کے بعد اپنے سرتاج کو گھر لے آئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار