

Loading content...
اللہ کی رحمت ازلی زخموں سے چور ہے، لباس خون آلودہ ہے اور پیشانی سے خون جاری ہے جس سے زمین رنگین ہوتی جا رہی ہے، شہنشاہ کائنات علیہ الصلواة والسلام بار بار اپنی پیشانی سے خون صاف کرتے ہیں مگر خون نہیں رک رہا، یہ جانکاہ منظر دیکھ کر جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے اور اپنے پاک سرتاج کا سر اطہر اپنی جھولی میں لیتے ہوئے رو کر عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار