

Loading content...
ان کو ہماری طرف سے اور خالق کائنات کی طرف سے سلام پیش کرنا اور یہ بشارت دینا کہ اللہ جل جلالہ نے آپ کیلئے جنت اعلیٰ میںایک گھر مخصوص فرمایا ہے جو سفید چمکدار موتیوں کا بنا ہوا ہے جس میں یاقوت اور چمکدار زمرد جڑے ہوئے ہیں، اور اس پر سونے کا تاج نما کلس آراستہ ہے،جوکائنات سے ارفع واعلیٰ ہے، اس وقت سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جناب ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کو اپنی طرف بلایا، امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام اور جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے آ کر دیکھا کہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کیا حالت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار