

Loading content...
اس وقت جناب جبرئیل نے روتے ہوئے بارگاہ قدس میں عرض کیا آقا ذرا معظمہ بی بیؐ کی حالت زار پر تو نگاہ فرمائیں، یہ معظمہ اس انداز سے گریہ فرما رہی ہیں کہ ان کے رونے کی آواز پر ملکوت ارض و سما بھی دھاڑیں مار کر رو رہے ہیں اب آپ ان کو اپنے پاس بلا لیں ان کو ان کی پکار کا جواب دیں، جس وقت وہ یہاں تشریف لے آئیں تو ان کو تسلی دینا کیونکہ وہ بہت غمزدہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار