

Loading content...
اے ہمارے آنگن کی پاک بہار آپ کہاں ہیں ؟ کوئی جواب نہیں ملا، پھر آواز دی اے اللہ کے پاک ومنتخب نبیؐ آپ کہاں ہیں ؟ پھر بھی کوئی جواب نہیں ملا، اس کے بعد روتے ہوئے پھر آواز دی اے اللہ کی خاطر گھر سے نکلے ہوئے میرے سرتاج آپ کہاں ہیں ؟ ہمیں جواب دیں، پھر بھی کوئی جواب نہیں ملا، اس وقت جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے گریہ فرماتے ہوئے آواز دی قاؐسم لعل کے پاک بابا آپ جہاں بھی ہیں ہمیں آواز دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار