

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے جلدی سے افطاری کا سامان اُٹھایا اور امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے ہمراہ روانہ ہوئیں کہ ان کو تلاش کریں اللہ جانے اس وقت کہاں ہوں گے کس حال میں ہوں گے ؟ جس وقت صفا و مروہ کی طرف روانہ ہوئیں تو ایک دشمن نے آکر بتایا کہ میں نے دیکھا ہے کہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی سے خون جاری تھا اور وہ جبال مکہ کی ایک غار کی طرف تشریف لے جارہے تھے جس وقت جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا اس وادی میں تشریف لے آئیں، اس وادی میں کھڑے ہو کر انہوں نے چا ر آوازیں دیں٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار