

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا آپ پردہ دار ہیں گھر سے باہر کیسے جائیں گی ؟ ہم خود جاتے ہیں ان کو یہاں لے آئیں گے مگر جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے فرمایا ہم اتنی بڑی خبر سننے کے بعد گھر میں کیسے رہ سکتی ہیں؟ ہم اپنے سرتاج کے پاس ضرور جائیں گے، امت کی منت کریں گے کہ ہمارے سہاگ کو کچھ نہ کہیں، ہم یہ وطن چھوڑ جائیں گے، یہ ہر چیز ان کو دے کر اپنا سہاگ بچا کر کسی بیگانے ملک پر چلے جائیں گے، اللہ جانے پیاس کی وجہ سے ان کا کیا حال ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار