

Loading content...
یہ سن کر جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا ٹھہر نہیں سکے فرمایا آپ ایک منٹ رکیں ہم ان کے افطار کا سامان اُٹھا لیں، پانی کی چھا گل بھی اُٹھا لیں، اس کے بعد وہ جہاں بھی ہیں ہم ان کے پاس جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار