

Loading content...
اس نے امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ میں آ کر عرض کیا کہ کائنات کا مشکل کشا میں ان آنکھوں سے دیکھ آیا ہوں اللہ کے پاک حبیبؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو زینت بخشی ہوئی تھی، ان کی پیشانی سے خون جاری تھا، اپنا عمامہ چاک کر کے پیشانی پر پٹیاں باندھ رہے تھے، مجھے یقین ہے کہ کفار مکہ نے ان کو اب تک شہید کر دیا ہو گا، امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام فوراً ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے دروازہ پر پہنچے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار