

Loading content...
اس وقت اللہ جل جلالہ کی کل کی کل رحمتؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آسمان کی طرف نظر فرمائی اور عرض کیا میرا محب اول تم نے ہمیں جامۂ بشری میں کل کی کل رحمت بنا کر مبعوث فرمایا ہے نہ کہ عذاب و قہاریت کا مظہر بنا کر بھیجا ہے، اب تو اس قوم سے درگزر فرما کیونکہ ان کو ہماری حقیقت کا علم ہی نہیں، جس وقت امت ملعون اللہ کے پاک حبیب ازل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ظلم کرنے میں مصروف تھی عین اس وقت ایک شخص نے یہ حالت دیکھی، وہ دوڑا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار