

Loading content...
اس کے بعد ملک الارض حاضر ہوا اس نے عرض کیا مجھے اجازت عطا فرمائیں میں ان اشرار خلائق پر پہاڑوں کو ایسا برساؤںکہ تحت الثریٰ تک ان کا نام ونشان نہ ملے، رحمت کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فی الحال کوئی ضرورت نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار