

Loading content...
رحمت العالمینؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے، اس کے بعد ملک الشمس حاضر بارگاہ ہوا اور عرض کیا کہ آقاؐ مجھے اجازت دیں اس بدترین زمانہ مخلوق پر ایسی آتش باری کروں کہ ان کی راکھ بھی صفحہ ٔ ہستی پر نظر نہ آئے رحمت ازل و ابد کے مالکؐ نے فرمایا کہ فی الحال اس کی کوئی ضرورت نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار