

Loading content...
جناب جبرئیل نے اپنے پیروں کے نیچے سے ایک غالیچہ برآمد کیا جو جنت کے درہائے مقدس، موتیوں اور یاقوت سے آراستہ تھا، اس کو زمین پر بچھایا، جس کا جلال مہیب پہاڑوں پر چھا گیا، اس وقت پہلے آسمان کا محافظ و نگران فرشتہ جس کا نام اسماعیل ہے وہ بارگاہ میں حاضر ہوا اور آکر عرض کیا کہ آقا امت نے اتنی بڑی گستاخی کی ہے جو ہمارے لئے نا قابل برداشت ہے، آپ ہمیں اجازت دیں ہم اس بد ترین مخلوق پر نجوم و شہاب ثاقب کی ایسی بارش کریں کہ ان کا نام صفحہ ٔ ہستی سے مٹ جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار