

Loading content...
اس دن کفار حج پڑھنے کیلئے مقام صفا ومروہ پر جمع تھے، سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے مقام صفا پر تشریف لے گئے اور یہاں انہوں نے بہ آواز بلند تین مرتبہ منادی فرمائی کہ٭ ایہا الناس انی رسول اللہ رب العالمین … (بحارالانوار)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار