

Loading content...
اس آیت کے نازل ہونے کے بعد سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر سے باہر تشریف لے آئے، اس دن آپ نے روزہ رکھا ہوا تھا، جبکہ عام مسلمانوں پر روزے ہجرت کے کم وبیش دو سال بعد فرض ہوئے مگر سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس دن روزہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار