

Loading content...
تاریخ اسلام گواہ ہے کہ بعثت نبوی کے بعد پورے پانچ سال تک تبلیغ کا حکم نہیں ہوا، بلکہ اللہ کا پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل خانہ حرم کعبہ میں جاکر نماز پڑھتے تھے، ایک سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے ساتھ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا اور امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام ہوتے تھے یا جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام ہوتے تھے ان کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں ہوتا تھا، ہاں جو لوگ در پردہ مسلمان ہو چکے تھے انہوں نے تقیہ کیا ہوا تھا، وہ اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہلواتے تھے، بلکہ چوری چھپے قرآن کریم کی آیات تلاوت کرتے تھے، 5 بعثت کے بعد یعنی نزول قرآن کے پانچویں سال ایام حج میں یہ آیت نازل ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار