

Loading content...
اب اسی بات سے اندازہ کریں کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی عظمت و شان کیا ہے؟ اللہ جل جلالہ ان کے مال دینے کو اپنی طرف منسوب کر کے اس راز سے پردہ اُٹھاتا ہے کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا جو کچھ کرتی ہیں وہ اپنی طرف سے نہیں کرتیں بلکہ وہ کام میں اللہ کرتا ہوں یعنی میری طرف سے ہوتا ہے کام میرا ہوتا ہے اور اس کا ظہور ان کی طرف سے سرزد ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار