

Loading content...
یہاں میں ایک کلیہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اللہ کسی ایسی غیر معصوم ہستی کے فعل کو اپنا ذاتی فعل قرار نہیں دیتا جب تک وہ کمالِ عصمت و معصومیت میں متحد بالذات اِلٰہی نہ ہو، ہاں جو ذواتِ متعالیات علیہم الصلواة والسلام اپنی ذات کو ذاتِ احد کی وحدانیت میں فنا کر دیتے ہیں ان کے قول و فعل اور ان کے جملہ صفات و متعلقات کو اللہ جل جلالہ بڑی بے تکلفی کے ساتھ اپنا فعل وقول و عمل کہہ دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار