

Loading content...
میرے عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ نے جو فرمایا تھا کہ ہم نے آپ کو ظاہر ی مال ودولت سے بے نیاز وتہی دامن دیکھا تو ہم نے آپ کو ظاہری مالِ دنیا سے بھی غنی کر دیا ہے اور جس کے مال سے اللہ جل جلالہ نے آپؐ کو غنی فرمایا وہ جناب سیدہ ملیکة العرب معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا مال تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار