

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے حکم پر سونے اور چاندی کا ڈھیر لگنا شروع ہوا تااینکہ اتنا بڑا ڈھیر لگ گیا کہ سونے کے ڈھیر کے دوسری طرف بیٹھے ہوئے لوگ ہمیں نظر نہ آتے تھے، اس کے بعد فرمایا کہ یہ سارا مال ہمارے پاک سرتاج کا ہے چاہیں تو اسے خرچ کر دیں چاہیں تو بچا لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار