

Loading content...
اے میرے پاک حبیبؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے ایک وقت آپ کو مالِ دنیا سے بے نیاز پایا پھر ہم نے آپ کو ظاہری طور پر بھی غنی کر دیا، جملہ شیعہ سنی مفسرین نے اپنی تفاسیر میں یہ لکھا ہے کہ٭اغناہ بمال ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار