

Loading content...
نگاہ فرمائی تو دیکھا کہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام شانہ بشانہ کھڑے تھے اور جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت پیچھے کھڑی تھیں، یہ پہلی رکعت کا قیام تھا، جس وقت سید العرب علیہ الصلواة والسلام نے سوال کیا کہ کیا ہو رہا ہے تو جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام نے عرض کیا بابا جان سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا فرما رہے ہیں، سید العرب علیہ الصلواة والسلام کے ہونٹوں پر معنی خیز مسکراہٹ آئی اور جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام سے فرمایا آپ کیوں کھڑے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار