

Loading content...
دوستو ! … حرم کعبہ کے اندر جو سب سے پہلے ظاہر بظاہر نماز پڑھی گئی وہ نماز ظہر تھی، اس کے بعد جب نمازِ عصر پڑھی گئی تو سید العرب علیہ الصلواة والسلام وہاں تشریف لے آئے، جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام ان کے ساتھ تھے، سید العرب علیہ الصلواة والسلام نے دیکھا کافی لوگ دیکھ رہے تھے اور نماز پڑھی جا رہی تھی، انہوں آ کر فرمایا سب لوگ جمع ہو، یہاں کیا ہورہا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار