

Loading content...
ان کا کیا دین ہے ؟ اس وقت جناب عباس نے بتایا کہ یہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور یہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا ہیں اور یہ معصوم امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام ہیں جو سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچازاد بھائی ہیں، شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خیال ہے کہ ایک دن قیصر وکسریٰ کے خزائن ان کے تصرف میں ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار