

Loading content...
صاحب اعلام الوریٰ فی اعلام الہدیٰ لکھتے ہیں جناب عباس سے روایت ہے کہ ہم کعبہ کے قریب بیٹھے ہوئے تھے، میرے ساتھ کئی آدمی بیٹھے تھے، لوگوں نے دیکھا کہ ایک جوان تشریف لے آئے، وہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو گئے، اس کے بعد ایک پردہ پوش بی بی تشریف لے آئیں، وہ آ کر شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو کے ساتھ کھڑی ہو گئیں، ان کے بعد ایک شہزادہ تشریف لے آئے، وہ بھی آ کر دوسری طرف کھڑے ہو گئے، ان سب نے مل کر نماز ادا کرنا شروع کی، ایک شخص کو یہ بات بڑی عجیب لگی، اس نے سوال کیا کہ یہ کون ہیں اور کیا کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار